DEPRESSION FETURED IMAGE

ڈپریشن صرف ایک فیز نہیں بلکہ خطرناک بیماری ہے

ڈپریشن کو ہمارے ہاں عموماً کوئی بیماری سمجھا ہی نہیں جاتا حالانکہ یہ ایک خطرناک مرض ہے جو شدت اختیار کرلے تو جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے پر بھی منتج ہوسکتا ہے
اس کی شدت عام اداسی کے مقابلے میں جس کا ہمیں کبھی کبھار احساس ہوتا ہے کہیں زیادہ گہری اور تکلیف دہ ہوتی ہے۔ اور اس کا دورانیہ بھی عام اداسی سے کہیں زیادہ ہوتا ہے جو لمبے عرصے تک تک چلتا رہتا ہے۔
مندرجہ ذیل علامات ڈپریشن کی نشاندہی کرتی ہیں۔ ضروری نہیں کہ ہر مریض میں تمام علامات مو پائی جاتی ہوں لیکن اگر آپ میں ان میں سے کم از کم چار علامات موجود ہیں تو اس بات کا امکان ہے کہ آپ ڈپریشن کے مرض کا شکار ہوں۔

  1. ہر وقت یا زیادہ تر وقت اداس اور افسردہ رہنا
  2. جن چیزوں اور کاموں میں پہلے دلچسپی ہو ان میں دل نہ لگنا، کسی چیز میں مزہ نہ آنا
  3. جسمانی یا ذہنی کمزوری محسوس کرنا، بہت زیادہ تھکاوٹ محسوس کرنا
  4. روز مرہ کے معمولات پر توجہ نہ دے پانا
  5. اپنے آپ کو کمتر سمجھنے لگنا، خود اعتمادی کی کمی ہونا
  6. ماضی کی چھوٹی چھوٹی باتوں کے لیے خود کو مورد الزام ٹھہراتے رہنا، خود کو فضول اور ناکارہ سمجھنا
  7. مستقبل سے مایوسی
  8. خودکشی کے خیالات آنا یا خود کشی کی کوشش کرنا
  9. نیند خراب ہو جانا
  10. بھوک خراب ہو جانا

اگر آپ اس غیر محسوس لیکن جان لیوا مرض کا شکار ہیں تو آج ہی ہماری پراڈکٹ TIKANIZO آرڈر کرکے استعمال کریں،یہ ایک تیر بہدف نسخہ ثابت ہوگا اور دنوں میں ہی بہتری محسوس کریں گے ان شاء اللہ

What Our Clients Say
34 reviews