سستی اور کاہلی ایک مرض ہے
جسمانی طور سستی کا شکار ہونا یا تھکاوٹ طاری رہنے سے صحت پر بہت زیادہ منفی اثرات قائم ہوتے ہیں اور نتیجتاً کوئی بھی بیماری لاحق ہو سکتی ہے۔ جو لوگ ایک دن میں 8 گھنٹے سے کم سوتے ہیں ان کی جسمانی توانائی کم ہوتی چلی جاتی ہے۔ یومیہ 8 گھنٹے سونا ہر کسی […]